پانچ فروری کو پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا پیغام دُنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں گے، برجیس طاہر
منگل 2 فروری 2016 20:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر وگلگت بلتستان چوہدر ی محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ 5 فروری کو پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا پیغام دُنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں گے۔اُنہوں نے یہ بات اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ لینے کے لیے حتمی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اجلا س میں وفاقی سیکرٹری اُمورکشمیر و گلگت بلتستان عابد سعید ،ایڈیشنل سیکرٹری طاہررضا نقوی،ایڈیشنل سیکرٹری کشمیر کونسل عامراشرف خواجہ ،و فاقی وزات داخلہ ، وزارت خارجہ ، وفاقی وزارت اطلاعات ،ریڈیو پاکستان ، CDA ،ICT ،پرینٹگ کارپوریشن ،پیمرا کے علاوہ صوبائی حکومت کے نمائندوں،آزادجموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.