پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی منڈی کے مطابق کمی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر ، سماعت کل ہو گی
منگل 2 فروری 2016 21:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی منڈی کے مطابق کمی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ کل ( بدھ ) درخواست کی سماعت کریں گے۔
(جاری ہے)
درخواست گزار جسٹس پارٹی کی جانب سے ملک منصف اعوان ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے لیکن یہ کمی عالمی منڈی کے مطابق نہیں کی گئی۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف پانچ روپے کی کمی ہے جبکہ عالمی منڈی میں تیل قیمت کم ہونے سے پاکستان میں پیٹرول کی قیمت کم از کم تیس روپے مقرر کی جانی چاہئے تھی تاکہ عالمی منڈی میں تیل قیمت کم ہونے کا فائدہ عام شہری کو بھی ملے۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم از کم تیس روپے مقرر کرنے کا حکم دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.