خیبر ایجنسی ، پاک افغان بارڈر طورخم میں کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کی ہڑتال کے باعث کام معطل،دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
منگل 2 فروری 2016 22:25
خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 فروری۔2016ء) خیبر ایجنسی میں پاک افغان بارڈر طورخم میں کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کی ہڑتال کے باعث ہر قسم سامان کا کسٹم معطل،دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں ۔
(جاری ہے)
افغانستان کو ہر قسیم کی سپلائی بند،بعض سامان کی کلئرنس جمرود منتقل کرنے کے خلاف کلیئرنس ایجنٹس سراپا احتجاج ، تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر کسٹم کلئیرنس ایجنٹس نے منگل کے روز ہر قسم کی سامان کی کلئیرنس پر پابندی لگادی اور افغانستان جانے والی سامان سے بھری سینکڑوں چھوٹی بڑی گاڑیاں طورخم میں پھنس گئی ۔
کلئیرنس ایجنٹس کا موقف ہے کہ جب تک جمرود میں کلئیرنس کا سلسلہ بند نہیں کیا جاتا ۔افغانستان انے جانے والے ہر قسم سامان کی کلئیرنس معطل رہے گی ۔اور اور اگر کسی نے کلئیرنس کی تو ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔کلئینرنس نہ وانے کی وجہ سے گاڑیوں میں موجود بعض سامان کی خرابی کا امکان ہے جس میں سبزی،فروٹ،گوشت اور مچھلی وغیرہ شامل ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.