کراچی،تیز رفتار بس کی ٹکر سے دو خواتین جاں بحق ‘ مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی
بدھ 3 فروری 2016 13:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈسکو موڑ پر تیز رفتار بس کی ٹکر سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں‘ مشتعل افراد نے بس کو آگ لگا دی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈسکو موڑ پر تیز رفتار بس نے بدھ کی صبح دو خواتین کو ٹکر مار دی جس کے بعد خواتین شدید زخمی ہوگئی تھیں خواتین کو زخمی حالت میں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دونوں خواتین جاں بحق ہوگئیں۔
واقعے کے بعد مشتعل افراد نے بس کو نذر آتش کردیا جبکہ ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کو گرفتار کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں اس سلسلے میں بس کے مالک کا بھی پتہ چلایا جارہا ہے جس کی وجہ سے ڈرائیور کو گرفتار کرنے میں آسانی ہوگی۔ پولیس نے واقعے ی مزید تفتیش شروع کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.