قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرنے والی خواتین پر حوثیوں کا تشدد
صنعاء میں قائم ھبرہ ریزرو جیل کے سامنے خواتین کامظاہرہ،اپنے عزیزوں کی رہائی کا مطالبہ
بدھ 3 فروری 2016 14:20
صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) شام میں باغیوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے شہریوں کی رہائی کے لیے مظاہرے شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ دوسری جانب حوثی باغیوں نے اپنے پیاروں کی رہائی کے لیے احتجاجی جلوس نکالنے والی خواتین اور بچوں پر وحشیانہ تشدد کیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق دارالحکومت صنعاء میں خواتین نے ایک احتجاجی جلوس نکالا۔
انہوں نے صنعاء کی ایک جیل میں قید سیکڑوں اپنے پیاروں کی رہائی کے لیے شدید نعرے بازی کی۔مشرقی صنعاء میں قائم ”ھبرہ ریزرو“ جیل کے سامنے جمع خواتین اور بچوں نے اپنے ہاتھوں میں اپنے جیل میں پابند سلاسل اپنے پیاروں کی تصاویر اور ان کی رہائی کے مطالبات پر مبنی پوسٹر اٹھا رکھے تھے۔اس موقع پر ایک عینی شاہد نے بتایا کہ حوثی باغیوں نے اپنے عزیزوں کی رہائی کا مطالبہ کرنے والی خواتین پر یلغار کر دی، ان کے ہاتھوں میں موجود کتبے ان سے چھین کر پھاڑ ڈالے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.