انوپم کھیر نے کتاب میلے میں شرکت سے خود معذرت کی تھی ، ان کے ویزے کا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے،مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل کیا جانا چاہئیے۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کی میڈیا کو ہفتتہ وار بریفنگ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 4 فروری 2016 12:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 فروری 2016ء) : ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے کراچی کتاب میلے سے تین روز قبل بھارتی اداکار انوپم کھیر سے رابطہ کیا تھا جس میں انوپم کھیر نے کتاب میلے میں شرکت سے معذرت کی تھی ۔ ہائی کمیشن نے ویزا نہ جاری کر سکنے سے متعلق بھارتی اداکار کو خود بتایا تھا، تاہم ان کے ویزے کا مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ افغانستان پر چار فریقی رابطہ گروپ کا اجلاس شیڈول کے مطابق چھ فروری کو اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ بھارتی صدر کے بابری مسجد سے متعلق بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ داﺅ ابرہیم پاکستان میں موجود نہیں ہے۔ سانحہ چارسدہ میں افغانستان کی سر زمین استعمال ہوئی، تحقیقات پر پاکستان اور افغانستان رابطے میں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.