مشتبہ جہادیوں کی تلاش میں جرمن پولیس کے چھاپے
جمعرات 4 فروری 2016 21:21
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) جرمن پولیس نے دارالحکومت برلن اور ملک کے شمالی حصے میں اْن چار افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے، جن کے بارے میں اطلاع ہے کہ وہ عسکریت پسند تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ سے وابستہ ہیں اور جرمنی میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق اب تک اِسی شبے میں موجود وارنٹ گرفتاری کی روشنی میں دو مردوں اور ایک خاتون کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔
ان چھاپوں میں اسپیشل فورسز کے دستوں نے حصہ لیا۔ برلن میں چار فلیٹوں اور دو دفاتر پر چھاپے مارے گئے۔ اس کے علاوہ نارتھ رائن ویسٹ فیلیا اور لوئر سکیسنی میں بھی مشتبہ افراد کی تلاش میں پولیس مصروف ہے۔ کچھ مقامات سے پولیس نے کمپیوٹرز، موبائل فونز اور اسکیچز اپنے قبضے میں لیے ہیںمزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.