فیصل آباد ، معمولی تنازع پر فائرنگ کر کے خاتون سمیت تین افراد کو قتل کر دیا گیا
جمعہ 5 فروری 2016 11:37
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء) فیصل آباد میں معمولی تنازع پر فائرنگ کر کے تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے دالوال میں معمولی تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ ہو گئی جس کے نتیجے میں جماعت علی اور امجد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ زاہدہ بی بی ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔پولیس نے تینوں افراد کی لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے ڈجکوٹ رورل ہیلتھ منتقل کر دیا ہے،جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں معمولی تنازع تھا جس کی وجہ سے فائرنگ کی گئی۔
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.