انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کوارٹر فائنل 8 فروری کو کھیلا جائے گا
جمعہ 5 فروری 2016 11:57
ڈھاکہ ۔ 5 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 فروری۔2016ء) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں 8 فروری کو کوارٹر فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔
(جاری ہے)
پاکستانی ٹیم نے مسلسل تین میچز جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا تھا جبکہ دوسری جانب ویسٹ انڈین ٹیم نے زمبابوے کے خلاف متنازع فتح کے بعد لاسٹ ایٹ میں جگہ بنائی تھی۔ گرین شرٹس نے اپنے گروپ بی میں سری لنکا، کینیڈا اور افغانستان کی ٹیموں کو زیر کیا تھا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈین ٹیمیں دونوں باصلاحیت اور متوازن سکواڈز پر مشتمل ہیں اسلئے کوارٹر فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.