پی آئی اے کی نجکاری کا عمل روکنے کے لئے کسی سیاسی دباوٴ میں نہیں آئیں گے، وزیردفاع
جمعہ 5 فروری 2016 14:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری کا عمل روکنے کے لیے کسی بھی سیاسی دباوٴ میں نہیں آئے گی۔
(جاری ہے)
سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہیکہ پی آئی اے کو ہر ماہ اربوں روپے مالیت کا پیکیج فراہم کیا جارہا ہے، حکومت شراکت داری کے ذریعے پی آئی اے کو منافع بخش ادارہ بنانے کے لیے اس کے بعض حصص فروخت کررہی ہے جو قوم کے بھی وسیع تر مفاد میں ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت پی آئی اے ی نجکاری کا عمل روکنے کے لیے کسی بھی سیاسی دباوٴ میں نہیں آئے گی اور کسی کو بھی اس مسئلے کو سیاسی مفاد ات کے لیے ہوا دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے ملازمین احتجاج کے ذریعے حکومت اور پوری قوم کو یرغمال نہیں بناسکتے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.