کشمیریوں سے اظہار یکجہتی
صائمہ خا ن نے یوم یکجہتی کشمیر کے نام سے فلم بنانے کی خواہش ظاہر کردی
جمعہ 5 فروری 2016 15:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 فروری۔2016ء) اسٹیج کی نامور اداکارہ صائمہ خان نے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ”یوم یکجہتی کشمیر “کے نام سے فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
(جاری ہے)
صائمہ خان نے کہا کہ کوئی شک نہیں کہ کشمیر آج بھی پاکستان کی شہ رگ ہے اور اسکے بغیر ہم پاکستان کو نامکمل سمجھتے ہیں اور ہر پاکستانی پر لازم ہے کہ وہ کشمیریوں کی آزادی کی تحر یک میں انکا بھر پور ساتھ دے۔ انہوں نے کہا کہ میں بھی اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ”یوم یکجہتی کشمیر “کے نام سے فلم بنانا چاہتی ہوں جسکے لیے میں آئندہ ماہ سے باقاعدہ ابتدائی ہوم ورک کا آغاز کر وں گی جس میں مر کزی کردار میں خود کروں گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.