فیملی کے ساتھ بہت مصروف ہوں فی الحال شوبز میں واپسی نہیں ہوگی ‘ریما خان
جمعہ 5 فروری 2016 17:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء) فلم سٹار ریما خان نے کہا ہے کہ فیملی کے ساتھ بہت مصروف ہوں فی الحال شوبز میں واپسی نہیں ہوگی ‘فلم انڈسری کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے باتوں نہیں عملی اقدامات کی ضرورت ہے جو بد قسمتی سے نہیں کیے جا رہے ۔
(جاری ہے)
اپنے انٹر ویو میں ریما خان نے کہا کہ میں شادی کے بعد اپنی فیملی کے ساتھ کتنی خوش ہوں اسکو الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی اس لیے آجکل میری ساری توجہ اپنی فیملی پر مرکوز ہے اور شوبز میں واپسی کے اب امکانات نہ ہونے کے برابر ہے لیکن فلم انڈسڑی کی ترقی کیلئے پہلے بھی دعا گوہوں اور آئندہ بھی فلم انڈسڑی کی ترقی کیلئے دعاکرتی رہوں گی کیونکہ انڈسڑی کی ترقی ہی فنکاروں کی ترقی ہے
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.