گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کا دوسرا روز، ریلیوں کی دھمکی بھی آگئی
میاں محمد ندیم جمعہ 5 فروری 2016 19:31
لاہور (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05فروری۔2016ء) ملک بھر میں دوسرے روز بھی گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال رہی جس سے مال کی نقل و حمل معطل رہی ، ہڑتال گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی نمائندہ تنظیم” یونائیٹڈ گڈز ٹرانسپورٹ آلائنس پاکستان “ کی اپیل پر کی گئی ہے اور مطالبات تسلیم ہونے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ٹرنسپورٹرز کا مطالبہ ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے ٹرکوں پر ٹوکن کے ساتھ 100فیصد انکم ٹیکس،16فیصد سروسز ٹیکس ختم کرکے افغانی گاڑیوں کو پشاور کے علاوہ پاکستان میں مال برداری سے روکا جائے۔ الائینس کے ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ ہڑتال کے دوسرے روز بھی گڈز ٹرانسپورٹرز نے چھوٹے بڑے تمام شہروں میں کاروبار بند رہا جس سے کاروباری طبقے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم یہ سب مجبوری کی وجہ سے کیا جارہا لیکن حکومت کو اس کا ادراک نہیں، اگر حکومت نے مطالبات نہ مانے تو ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں اور دھرنوں کا سلسلہ بھی شروع کردییا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.