بھارت نوازحکومت نے کشمیر کوفراموش کردیا‘پیپلزپارٹی اپنے کشمیری بھائی بہنوں کوکسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی کا بیان
جمعہ 5 فروری 2016 19:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ بھارت نوازحکومت نے کشمیر کوفراموش کردیا تکمیل پاکستان کیلئے کشمیریوں کی قربانیاں قابل قدر ہیں ،پیپلزپارٹی اپنے کشمیری بھائی بہنوں کوکسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی ۔کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار ہیں ،بھارت بندوق اوربارود سے کشمیریوں کی جدوجہد کونہیں دباسکتا۔
عنقریب جنت نظیر کشمیرکے ہرگھر پر پاکستان کاسبزہلالی پرچم لہرائے گا ۔ نااہل حکمران ریاست اوراپنی نجی تجارت میں سے ایک کاانتخاب کریں،ریاست اوران کی تجارت ایک ساتھ نہیں چل سکتی۔ذوالفقارعلی بھٹوشہید اوربینظیر بھٹوشہید سے آصف علی زرداری تک پیپلزپارٹی کے قائدین نے اپنے اپنے دورحکومت میں بھارت کے ساتھ برابری کی بنیادپربات کرتے تھے جبکہ میاں نوازشریف کے لہجے میں ضرورت سے زیادہ نرمی ہوتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.