اداکارہ پباشا باسو اور اداکار کرن سنگھ گروور کی منگنی کی افواہیں
پباشا باسو اورجان ابراہم کے درمیان بھی طویل عرصے معاشقے کی خبریں زبان زد عام رہیں منگنی کی بجائے شادی کو ترجیح دوں گی‘جب شادی ہوگی سب کو پتہ چل جائے گا‘بپاشا باسو
اتوار 7 فروری 2016 11:40
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 فروری۔2016ء) بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ پباشا باسو اور اداکار کرن سنگھ گروور کی منگنی کی افواہیں گردش کرنے لگیں ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ پباشا باسو اور ایکشن ہیرو جان ابراہم کے درمیان طویل عرصے معاشقے کی خبریں زبان زد عام رہی ہیں جب کہ دونوں اداکاروں میں علیحدگی کے بعد بپاشاباسو ایک اور اداکار کرن سنگھ گروور کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں یہی نہیں بلکہ دونوں اداکاروں کو کئی مقامات پر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے جس کے بعد اب ان دونوں کی منگنی کی افواہیں پھیلنا شروع ہوگئیں ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کرن سنگھ گروور اور بپاشا باسو کے درمیان کئی عرصے سے معاشقہ چل رہا ہے اور دونوں اداکاروں کو کئی مقامات پر ایک ساتھ چھٹیاں گزارتے دیکھا گیا ہے یہی نہیں بلکہ دونوں اداکار انسٹا گرام پر بھی اپنی ایک ساتھ تصویر شیئر کرتے رہتے ہیں جس کے بعد اب دونوں اداکاروں نے جلد ہی اپنی دوستی کو رشتے میں بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور جلد ہی دونوں اداکار منگنی کرلیں گے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.