دھوم سیریز کے نئے سیکوئل کی تیاریاں، پرینتی چوپڑہ کاسٹ میں شامل
’’ دھوم- 4‘‘میں کون کون ہوگا اس بارے میں حتمی فیصلہ اسی سال متوقع ہے
اتوار 7 فروری 2016 11:40
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 فروری۔2016ء) بالی ووڈ میں ھوم مچ گئی ‘ اگلے سیکوئل کے لیے پرینتی چوپڑہ کو کاست کیا جارہا ہے۔دھوم کے اب تک تین حصے باکس آفس پرآچکے ہیں- اس تہلکہ خیز مووی نے راج کیا ہے۔
(جاری ہے)
اس سیریز میں کام کرنے کے لیے بالی وڈ کا ہر اداکار بے تاب رہتا ہے۔ پتہ چلا ہے کہ عشق زادے کی ہیروئن پرینتی چوپڑہ کو اب دھوم فور میں کاسٹ کیا جارہا ہے۔ پرینتی چوپڑہ کے لیے یہ خبر اس لیے بھی بڑی ہے کیونکہ ان کا کیرئیر ناکامی کے دوراہے پر کھڑا ہے۔’’ دھوم- 4‘‘میں کون کون ہوگا اس بارے میں حتمی فیصلہ اسی سال متوقع ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.