ملکی تاریخ میں پہلی بار ویل چیئر کرکٹ ٹریننگ اینڈ کوچنگ کلینک کا انعقاد
ملک بھر سے تقریباً 100ویل چیئر یوزر کرکٹر نے اس کوچنگ کلینک میں شرکت کی
اتوار 7 فروری 2016 14:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 فروری۔2016ء ) محکمہ کھیل حکومت سندھ اور پاکستان ویل چیئر کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ملکی تاریخ میں پہلی بار ویل چیئر کرکٹ ٹریننگ اینڈ کوچنگ کلینک کا انعقاد کیا گیا۔ ملک بھر سے تقریباً 100ویل چیئر یوزر کرکٹر نے اس کوچنگ کلینک میں شرکت کی۔اس کو چنگ کلینک میں 12مختلف شہروں سے شرکت کیلئے ویل چےئر یوزر کرکٹر کراچی آئے تھے۔
ویل چیئر کرکٹ ٹریننگ اینڈ کوچنگ کیمپ کراچی میں تین مختلف مقامات پر تین مرحلوں میں منعقد کیا گیا۔ کراچی جیم خانہ دو روزہ کوچنگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ویل چیئر کرکٹ کوچنگ کلینک کا افتتاح اسٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر فرخ وسیم نے کراچی جیم خانہ میں کیا۔اس موقع پر سوئس قونصل جنرل ایمل وائس، سابقہ صدر کراچی جیم خانہ جہانگیر مغل ، چیئر مین فیوجیز گروپ ریحان حنیف ،ڈاکٹرپرویز رضوی ، عتیق الرحمان ، محترمہ اسماء شاہ اور سابق کرکٹر سلیم یوسف موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.