پی ٹی آئی انتخابات کے دوران کئے گئے اپنے تمام وعدوں کو پورا کر رہی ہے،محب اللہ خان
اتوار 7 فروری 2016 17:54
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 فروری۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے لائیو سٹاک و فشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات کے دوران کئے گئے اپنے تمام وعدوں کو پورا کر رہی ہے اورگزشتہ حکمرانوں کی طرح خالی خولی نعروں اور محض وعدوں پر نہیں بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے اور اس کا ثبوت مرحلہ وار ترقیاتی سکیموں کی تکمیل سے دے رہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے علیگرامہ ہزارہ سوات میں ایک کروڑ تیس لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل کئے جانے والے ٹیوب ویل کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی مراد سعید اورپی ٹی آئی کے ضلعی صدر سعید خان بھی معاون خصوصی کے ہمراہ تھے۔ محب اللہ خان نے کہا کہ اس علاقے کے تحفظ کیلئے ایک کروڑ 53لاکھ روپے کی لاگت سے حفاظتی پشتے تعمیر کئے گئے تاکہ علاقے کے لوگوں کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچایا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.