پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
کمیٹی قومی اسمبلی کے رولز کی طرز پر پنجاب اسمبلی رولز میں ترامیم کیلئے سفارشات تیار کر کے تین ماہ میں اپنی رپورٹ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پیش کرے گی
فیصل علوی بدھ 1 مئی 2024 15:21
(جاری ہے)
اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے لئے ریکوزیشن جمع کرائیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے ایوان میں گندم کی نئی پالیسی دی نہ یہ کسانوں سے خریداری کررہے ہیں، ایوان میں گندم پالیسی کے نام پر خانہ پری کے لئے وزیر نے محض ایک بیان دیا تھا۔
صوبائی وزیر خوراک کے بیان پر حکومت نے چالاکی سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیاتھا۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچرکا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے ابھی تک گندم کے معاملے پر کوئی پالیسی نہیں دی، ہماری فارم 47 کی ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ ہیں، انہوں نے صرف ٹک ٹاک پر زور رکھا ہوا ہے۔پی ٹی آئی کے ورکرز اور ممبرز کے علاوہ کسانوں کو بھی پکڑا جارہا ہے، دو دن ہوگئے ہیں پولیس اب کسانوں کے پیچھے ہے، کسانوں کی گندم کھلے آسمان تلے بارشوں میں خراب ہو رہی ہے ۔وزیراعظم نے جھوٹ بولا تھا، شہباز شریف نے کہاتھا 18 لاکھ میٹرک ٹن گندم پاسکو خریدے گی لیکن حکومت نے پاسکو کو پیسے ہی جاری نہیں کئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
سرکاری اداروں اور دفاتر پرسائبرحملے کا خدشہ،سیکورٹی ہائی الرٹ ایڈوائزری جاری
-
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے پر حکم امتناع نہیں ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی کا ہتک عزت بل سے لاعلمی کااظہار
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.