ابوظہبی سے پیرس جانے والی پرواز کے پر سے آسمانی بجلی ٹکرا گئی
سمیرا فقیرحسین پیر 8 فروری 2016 10:58
ابوظہبی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) : ابوظہبی سے پیرس جانے والی اتحاد ائیر لائنز کے پر سے آسمانی بجلی ٹکرا گئی ۔ جہاز کے پر سے آسمانی بجلی ٹکرانے کی ویڈیو جہاز ہی میں موجود ایک مسافر نے اپنے کیمرے میں محفوظ کر لی۔ ویڈیو میں جہاز کے پر سے آسمانی بجلی ٹکراتے ہوئے واضح دیکھی گئی۔
(جاری ہے)
مسافر مشل سٹیورٹ کا کہنا ہے کہ آسمانی بجلی ٹکرانے کے باوجود جہاز کو کوئی نقصان نہیں ہوا، بلکہ جہاز نے بحفاظت لینڈنگ کی۔
مشل سٹیورٹ کا کہنا تھا کہ بوئنگ 777- 300ER پیرس کی جانب روانہ تھا جب جہاز کے پر سے آسمانی بجلی ٹکرائی تاہم کچھ دیر بعد ہی جہاز نے پیرس میں بحفاظت لینڈنگ کی اور کوئی نقصان نہیں ہوا۔ مشل سٹیورٹ کی اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین آسمانی بجلی ٹکرانے کے اس انوکھے منظر کی ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.