پشاور : گورنر خیبر پختونخواہ نے دوسری مرتبہ وزیر اعظم نواز شریف کو اپنا استعفی پیش کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 8 فروری 2016 12:38
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 فروری 2016ء) : گورنر کے پی کے سردار مہتاب احمد خان نے دوسری مرتبہ وزیر اعظم نواز شریف کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کے پی کے نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے دوران ان کو پیش کیا۔ مہتاب احمد خان کا کہنا تھا کہ میں اپنے استعفے کے فیصلے پر قائم ہوں۔
(جاری ہے)
اُمید ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف میرا استعفیٰ قبول کر لیں گے ، گورنر کے پی کے نے کہا کہ میں گورنر کے عہدے پر رہ کر سیاسی سر گرمیوں سے دور ہوں اور 2018ءکے الیکشن کے لیے اپنے حلقے کی عوام کے پاس جانا چاہتا ہوں جس کے باعث میں نے استعفیٰ پیش کیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سردار مہتاب خان اپنا استعفیٰ وزیر اعظم نواز شریف کو پیش کر چکے ہیں جسے مسترد کر دیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.