2013 کے الیکشن نتائج کوخوف اور جبر کے ذریعے مخصوص ٹولے کی جانب موڑ دیا گیا، امیر حیدر خان ہوتی
دہشتگردی نے صوبے کی سیاست ، معیشت اور انفراسٹرکچر کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ ہم نے سینکڑوں شہید دیکر قوم اور صوبے کے حقوق کا تحفظ کیا، سردار حسین بابک
پیر 8 فروری 2016 20:57
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 فروری۔2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ 2013 کے الیکشن میں خوف ، جبر اور جانبداری کے ذریعے اے این پی کو عوام کی نمائندگی سے محروم رکھا گیا جو کہ جمہوریت پر شب خون مارنے کے مترادف تھا۔ خوف اور جبر کے باعث الیکشن کے نتائج کو مخصوص ٹولے کی جانب موڑ دیا گیا جس کا خمیازہ آج صوبے کے جنگ زدہ اور غریب عوام کو بگھتنا پڑ رہا ہے۔
وہ پشتخرہ پشاور میں جبار خان اور دولت خان کے اپنے خاندانوں اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر اے این پی میں شمولیت کی تقریب کر رہے تھے جس سے دوسروں کے علاوہ صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک اور ضلعی صدر ملک نسیم خان نے بھی خطاب کیا جبکہ صوبائی سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ ، صوبائی فنانس سیکرٹری خوشدل خان ، ضلع مردان کے ناظم حمایت اﷲ مایار ، مرکزی فنانس سیکرٹری ارباب محمد طاہر اوراے این پی سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے صدر ملک غلام مصطفیٰ نے بھی اجتماع میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.