صہیب الدین کاکاخیل مرکزی نا ظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان منتخب
پیر 8 فروری 2016 21:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 فروری۔2016ء) صہیب الدین کاکاخیل کوسیشن 2016-17 کے لیے مرکزی نا ظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان منتخب کیا گیا ہے۔ نا ظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا انتخاب خفیہ را ئے دہی سے کیا گیا۔جس میں اراکین اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے کثرت رائے سے صہیب الدین کاکاخیل کوسیشن 2016-17 کے لیے مرکزی نا ظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان منتخب کیا۔
بعدازاں نو منتخب ناظم مقام نے حلف نظامت پڑھا۔پاکستان کی سب سے بڑی طلبہ تنظیم میں قیادت کی تبدیلی ، پر امن اور با ضابطہ، آئین،دستور کے مطابق اور جمہوری طریقوں کے عین مطابق کی جاتی ہے۔جبکہ محترم ناظم اعلی نے اراکین مرکزی مجلس شوری سے مشاورت کے بعد ایل ایل ایم کے طالب علمبرادر فیصل جاوید کو سیشن 2016-17 کیلئے معتمد عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان مقرر کیا. ا س مو قع پر نو منتخب ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد کا کہنا تھا کے اسلامی جمعیت طلبہ اس ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی محافظ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.