فیصل آباد،جعلی ویب سائٹس بنا کر شہریوں سے فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار
منگل 9 فروری 2016 11:31
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء ) فیصل آباد میں ایف آئی اے نے جعلی ویب سائٹس کے ذریعے لوگوں کو ڈالر کمانے کا جھانسا دے کر لوٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر کارروائی میں ایف آئی اے نے جعلی ویب سائٹس بنا کر شہریوں کو لوٹنے والے ملزم کو دھر لیا۔
(جاری ہے)
ملزم انٹرنیٹ پر ویب سائیٹس بنا کر شہریوں کو گھر بیٹھے ڈالر کمانے کا جھانسا دیتا اور رقم بٹورنے کے بعد ویب سائٹ بند کر دیتا۔
شہریوں کی شکایات پر ایف آئی اے حرکت میں آئی اور ملزم سے چھ لیپ ٹاپ، موبائل فون سمیں اور کمیونیکشن سسٹم برآمد کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مزید تفتیش کے بعد پورا نیٹ ورک بے نقاب کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.