قومی اسنوکر چیمپئن شپ 15 فروری سے کراچی میں کھیلی جائیگی
منگل 9 فروری 2016 12:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) اکتالیسویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ پندرہ فروری سے کراچی میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹ کے دونوں فائنلسٹ پلیئرز ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
(جاری ہے)
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے سربراہ عالمگیر شیخ نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ایونٹ میں گیارہ کھلاڑی حصہ لیں گے، جنہیں آٹھ گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
سابق عالمی چیمپئن محمد یوسف کو وائیلڈ کارڈ اینٹری دی گئی ہے ، حمزہ اکبر ایونٹ میں اعزاز کا دفاع کریں گے۔پاکستان نمبر ون محمد آصف کو ٹورنامنٹ کا ٹاپ سیڈ قرار دیا گیا ہے ، ایونٹ کا فائنل ستائیس فروری کو ہوگا ، دونوں فائنلسٹ اپریل میں دوحہ میں ہونیوالی ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے کوالیفائی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.