پنجاب اسمبلی ‘ 30جون 2016 تک پنجاب بھر میں زمینوں کے ریکارڈ کو 100فیصد کمپیوٹرائزڈ کردیاجا ئیگا‘پنجاب حکومت
منگل 9 فروری 2016 21:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 فروری۔2016ء) پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ 30جون 2016 تک پنجاب بھر میں زمینوں کے ریکارڈ کو 100فیصد کمپیوٹرائزڈ کردیا جائے گا جس کے بعد پنجاب کے عوام کی پٹوار کلچر سے جان چھوٹ جائے گی۔
(جاری ہے)
یہ یقین دہانی محکمہ جات مال و کالونیزکی پارلیمانی سیکرٹری نازیہ راحیل نے پنجاب اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کروائی۔
جبکہ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ خان نے ایوان کو بتایا کہ پنجاب بھر میں 85فیصد اراضی کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہوگیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف ایک ماہ تک اس پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح بھی کریں گے جس کے بعد پنجاب بھر کے عوام کی پٹوار کلچر سے جان چھوٹ جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ 15فیصد اراضی کی کمپیوٹرائزیشن جو رہ گئی ہے اس میں بہت سے ایسے کیس شامل ہیں جو عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.