فلمی اداکارہ امرتا راؤ اب چھوٹے پردے پرنظر آئیں گی
بدھ 10 فروری 2016 12:18
ممبئی ۔ 10 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 فروری۔2016ء) بالی وڈ امرتا راؤ ’میری آواز ہی پہچان ہے‘ نام کے پروگرام سے جلد ہی چھوٹے پردے پر بھی اداکاری شروع کرنے جارہی ہیں۔ امرتا کی بہن پریتکا پہلے ہی ٹیلی ویژن پرڈرامہ ’بے انتہا ‘ میں نظر آرہی ہیں۔
(جاری ہے)
شاہد کپور کے ساتھ’عشق وشق‘ کے ساتھ روپہلے پردے پر قدم رکھنے والی 34 سالہ امرتا اپنے اس نئے پروگرام میں دیپتی نوول کے ساتھ نظر آئیں گی۔
اس پروگرام کی پروڈکشن نویدتا بسوکررہی ہیں۔ نویدتا نے ایک بیان میں کہا کہ امرتا ڈرامہ ’میری آواز ہی پہچان ہے‘ میں نظرآنے والی ہیں۔یہ پروگرام نجی ٹی وی پر نشر ہوگا۔ یہ پروگرام میوزک انڈسٹری پر مبنی ہوگا اور اس میں امرتا ، گلوکارہ کلیانی کا کردار نبھائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.