دہشت گردی کے متاثرین کے لئے وزیر اعظم سپورٹ پروگرام برائے متا ثرین دہشت گردی شروع کرنے کافیصلہ
بدھ 10 فروری 2016 21:01
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 10 فروری۔2015ء)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں جاں بحق اورزخمی ہونے والے افراد اوراں کے لواحقین کی کفالت کیلئے "وزیر اعظم سپورٹ پروگرام برائے متا ثرین دہشت گردی "شروع کرنے کافیصلہ کیاہے ،اور پروگرام کے تحت وزیراعظم کی سربراہی میں خود امختیار اتھارٹی اورخصوصی فنڈ قائم کیا جائے گا ،ابتدائی مرحلے میں وفاقی حکومت اس پر وگرام کیلے5ارب روپے مختص کرے گی ۔
وفاقی حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کی ہدایت پراس پروگرام کاابتدائی مسودہ کرنے کیلے 20 رکنی ٹاسک فورس جلد قائم کردی جائے گی جس کے سر براہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارہوں گے ،پروگرام کے تحت دہشت گردی کے واقعات میں جاں بحق ہونے والے وہ افراد جو اپنے گھر کے واحد کفیل تھے ،ان کے گھر سے کسی ایک فردکوسرکاری ملازمت یا5ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا ،ایک تجویز یہ بھی ہوگی ک اگر کسی جاں بحق شخص کے اہل خانہ وظیفہ یاملازمت نہیں لیتے ہیں توانھیں 2لاکھ روپے تک امدادفراہم کی جائے ،ان واقعات میں ایسے زخمی افراد جواپنے جسم کے کسی عضوسے محروم ہوگئے ہیں ان کو50ہزار سے ایک لاکھ روپے تک امدادیا معذورین کوٹے سے سرکاری ملازمت یا 3ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.