جدیدتعلیم اور تحقیق میں ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کے باعث تحقیق میں نمایاں پیش رفت ہورہی ہے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ہر شعبہ ہائے زندگی کے معاملات اور حالات حاضرہ سے مکمل آگاہی عصر حاضر کی اہم ضرورت بن چکی ہے۔ڈاکٹر محمد قیصر
بدھ 10 فروری 2016 22:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 فروری۔2016ء) ممتاز ایٹمی سائنسدان پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ جدیدتعلیم اور تحقیق میں ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کے باعث تحقیق میں نمایاں پیش رفت ہورہی ہے، تدریسی ادارے اپنے لائق اساتذہ کی ریسرچ کی سرگرمیوں سے پہچانے جاتے ہیں۔ عالمی درجابندی میں جامعہ کراچی پاکستانی جامعات میں سرفہرست ہے۔
جامعات ملک ومعاشرے کوقیادت فراہم کرتے ہیں اسی لئے طلبہ پر یہ بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ قوم کو تعلیم اور تہذیب یافتہ بنانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے۔ڈاکٹر اے کیو خان انسٹیٹوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈجینیٹک انجینئرنگ میں نے پاکستانی سائنسدانوں کو عصری تقاضوں کے مطابق اعلیٰ تحقیق کرنے کے لئے قائم کیا تھااور ڈاکٹر عابد اظہرکی سحر انگیز قیادت نے آج اس انسٹیٹوٹ کو کامیابیوں کی بلندیوں تک پہنچادیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.