ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی نے ٹویٹر پر اپنا دل ٹوٹنے کا اعتراف کرلیا
جمعرات 11 فروری 2016 13:33
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 فروری۔2016ء) بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اپنی دوست اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے علیحدگی کے بعد’مجنوں‘ بن گئے ہیں۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی کی حالت ان دنوں ناکام عاشق کی سی ہے جو ٹویٹر پر اپنا دل ٹوٹنے کا اعتراف بھی کر چکے ہیں ، انہوں نے اپنی ایک سیلفی شیئر کی جس کے نیچے لکھا کہ میرا دل ٹوٹ چکا ہے تاہم کچھ دیر بعد اسے ہٹا دیا جس پر شائقین کی جانب سے سخت رد عمل پر دوبارہ وہی تصویر شیئر کرنے پر مجبور ہونا پڑا ، کوہلی نے لکھا کہ’لگتا ہے کہ تصویر ہٹا کر میں نے کوئی جرم کر دیا ہے، لیں پھر سے وہی تصویر حاضر ہے‘۔
ذرائع کا کہان ہے کہ کوہلی اور انوشکا کے درمیان شادی کے حوالے سے اختلاف پر علیحدگی ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
برما آفریدی فٹبال کلب ملیرکے صدر محمد یونس آفریدی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
محبت کی شادی کرنے والے ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی خبریں طول پکڑنے لگیں
-
میکسیمو اور آندرس کو اے ٹی پی لیون اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
-
آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے کمنٹیٹرز کا اعلان کر دیا
-
امریکا اوربنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، گریم سوان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
-
پونٹنگ ،اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.