پاکستان کی جیت کی خبر سن کرلگتا ہے والد کی سائیڈ نے میچ جیت لیا :شاہ رخ خان
ذیشان مہتاب جمعرات 11 فروری 2016 13:58
ممبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار11فروری- 2016ء)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی پاکستان کی جیت کی خبر سنتے ہیں تو انہیں ایسالگتا ہے کہ جیسے ان کے والد کی سائیڈ نے میچ جیت لیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آخری دورہ بھارت کے دوران کھلاڑیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ایک عشائیے میں شاہ رخ خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد کا تعلق پشاور سے تھااس لیے وہ خود بھی پٹھان ہیں ،جب بھی پاکستان اور بھارت کے مابین میچ میں پاکستان جیتتا ہے تو انہیں لگتا ہے کہ ان کے والد کی سائیڈ جیت گئی ہے اور جب بھی بھارت جیتے تو انہیں محسوس ہوتا ہے کہ امی کی سائیڈ نے کامیابی حاصل کر لی ہے ۔
انہوں نے ازراہ مذاق کہا کہ اگر ان کے والد کا جلدی انتقال نہ ہوتا تو ان کی خواہش ہوتی کہ وہ آسٹریلیوی اور برطانوی خاتون سے بھی شادی کرلیتے تاکہ وہ ان کے جیتنے پر بھی خوشی کا اظہار کرتے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.