پاکستان سپر لیگ: پشاور زلمی کراچی کنگز کیخلاف سنسنی خیز میچ میں 3رنز سے کامیاب
جمعرات 11 فروری 2016 20:11
شارجہ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار11فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے دسویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے میں 3رنز سے ہرا دیا ۔ شارجہ میں جاری میچ میں پشاور نے کراچی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ شروع کی تو اوپنر محمد حفیظ نے تمیم اقبا ل کیساتھ ملکر کراچی کے باؤلرز کو تختہ مشق بناڈالا،دونوں نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 93جوڑے جس کے بعد حفیظ 59رنز بنا کر پوویلین لوٹے۔
تمیم اقبال بھی ان کے پیچھے پیچھے 37رنز سکور کرکے پوویلین لوٹ گئے ۔ان کے آؤٹ ہونے کے بعد کامران اکمل اور ڈیوڈ مالان نے سکور کو آگے بڑھانا شروع کیا تاہم کامران اکمل بھی 30رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئے ۔ ڈیوڈ مالان بھی کچھ زیادہ نہ کرسکے اور بارہ رنز بنا کر چلتے بنے۔ پشاور کے کپتان شاہد آفریدی اور ڈیرن سیمی نے آخری کے چند اوورزمیں تیز رفتار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کا سکور 182رنز کردیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.