عمران خان نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کو دل پر ہی لگا لیا ہے‘ترجمان پنجاب حکومت
تحریک انصاف کے رہنما خیبرپختونخوا کے پریشان حال لوگوں کے مسائل پر بات کیوں نہیں کرتے،ہم کام کرتے ہیں،عمران خان جھوٹی سچی باتیں بناتے ہیں،کچھ کریں تو اشتہارات چھپوانے کا قابل ہوں گے‘زعیم قادری
جمعرات 11 فروری 2016 20:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء ) پنجاب حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ عمران خان نے اورنج لائن میٹروٹرین کو دل پر ہی لگا لیا ہے،عمران خان خیبرپختونخوا کے پریشان حال لوگوں کے مسائل پر بات کیوں نہیں کرتے۔سید زعیم حسین قادری نے عمران کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ الزام خان صرف باتیں بنا سکتے ہیں،کام کرنا ان کے بس کی بات نہیں۔
ہم کام کرتے ہیں اور عمران خان جھوٹی سچی باتیں بناتے ہیں۔سید زعیم حسین قادری نے کہا کہ حکومت پنجاب کاشتکاروں کی فلاح وبہبود کے انقلابی زرعی اقدامات کررہی ہے۔پنجاب کے دیہات میں ہزاروں کلومیٹر دیہی سڑکوں کی تعمیرومرمت سے پیدا وار میں اضافہ اور آمدورفت میں اضافہ ہوگا۔پنجاب کا کسان کبھی بھی عمران خان کی لچھے دار باتوں میں نہیں آئے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.