آزاد کشمیر میں ہونیوالے انتخابات فوج کی نگرانی میں کرائے جائیں ،خواہش ہے پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بناؤں‘ عمران خان
خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں اصلاحات لا کر رہیں گے، چاہے حکومت ہی کیوں نہ چھوڑنی پڑے‘ چیئرمین تحریک انصاف کا وزیر آباد میں حلقہ این اے 101 کے انتخابی جلسے ،لاہور میں آزاد جموں و کشمیر سیکر ٹر یٹ کے افتتا ح کے موقع پر خطاب /حامد ناصر چٹھہ تحریک انصاف میں شامل
جمعرات 11 فروری 2016 20:58
لاہور/وزیر آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آزاد کشمیر میں ہونے والے انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن) لیگ کو ایمانداری سے الیکشن لڑنا نہیں آتا اور ہمارا سارا وقت ان کی دھاندلی روکنے میں لگ جاتا ہے ،کارکن انٹرا پارٹی انتخابات کی بھرپور تیاری کریں ، یونین کونسل سے مرکز کی سطح تک براہ راست انتخاب ہوگا جس میں کوئی بھی کارکن حصہ لے سکتا ہے ،خواہش ہے کہ پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بناؤں،وزیر اعظم نواز شریف کے اقتدار میں آنے کا مقصد صرف اپنے کاروبار کی ترقی ہے ،دونوں بھائیوں کے اشتہار سرکاری خرچے پر لگ رہے ہیں، میاں صاحب ظلم نہ کریں اگر اپنی شکل اخباروں میں دکھانی ہے تو اشتہاروں پر پیسہ بھی اپنی جیب سے لگائیں،خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں اصلاحات لا کر رہیں گے، چاہے حکومت ہی کیوں نہ چھوڑنی پڑے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.