پاکستان سپر لیگ ، شکست سے مایوس کراچی کنگز کے روی بوپارہ نے ڈریسنگ روم میں موجود ٹی وی کو لات دے ماری
محمد علی جمعرات 11 فروری 2016 22:40
شارجہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 فروری 2016ء) پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے روی بوپارہ نے شکست سے مایوس ہو کر ڈریسنگ روم میں موجود ٹی وی کو لات دے ماری۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 3 رنز سے شکست دے دی تھی۔
(جاری ہے)
اس میچ کراچی کنگز کے روی بوپارہ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 67 رنز کی اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح کے قریب پہنچا دیا تھا۔
تاہم آخری اوور میں آوٹ ہو جانے کے باعث وہ اپنی ٹیم کو فتح دلوانے میں ناکام رہے۔ ٹیم کی شکست پر مایوس ہو کر روی بوپارہ نے ڈریسنگ روم میں پہنچتے ہی وہاں موجود ٹی وی کو لات دے ماری۔ کرکٹ شائقین کی جانب سے روی بوپارہ کے اس اقدام کو غیر مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.