15 برسوں کے دوران اربوں ڈالر کی امداد کے باوجود، افغانستان اب بھی اپنے عوام کو بجلی فراہم نہیں کر سکا
میاں محمد ندیم جمعہ 12 فروری 2016 12:33
واشنگٹن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 12فروری۔2016ء) 15 برسوں کے دوران بیرونی امداد کے طور پر ملک کو ملنے والی اربوں ڈالر کی امداد کے باوجود، افغانستان اب بھی اپنے عوام کو بجلی فراہم نہیں کر سکا۔بجلی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ملک اب بھی اپنے ہمسایوں تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے علاوہ ایران سے بجلی درآمد کر رہا ہے۔
افغانستان کے پاس پانی کی رسد سے پیدا ہونے والے ڈیم نہیں ہیں، جن میں سے کچھ پورے طور پر مکمل نہیں ہوئے جب کہ دیگر ابھی بن رہے ہیں، اور ملک میں عشروں سے جاری جنگ اور عدم سلامتی کی صورت حال ویسی ہی ہے۔تاہم چلنے والے ڈیم کافی نہیں ہیں جن سے سارے ملک کی بجلی کی ضروریات پوری ہوں، جس کے نتیجے میں بجلی کی درآمد سے نجات کا کوئی راستہ موجود نہیں، جس کا سبب سکیورٹی خدشات بھی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.