برصغیرکی معروف ادیبہ ،ڈرامہ نگار اور مصنفہ فاطمہ ثریا بجیا کا سوئم مرحومہ کی رہائش گاہ پر منعقد کیا گیا
جمعہ 12 فروری 2016 22:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 فروری۔2016ء) برصغیرکی معروف ادیبہ ،ڈرامہ نگار اور مصنفہ فاطمہ ثریا بجیا کا سوئم مرحومہ کی رہائشگاہ پر منعقدکیاگیا ۔ فاتحہ سوئم میں مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی ۔
(جاری ہے)
قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماع میں حق پرست سینیٹر محترمہ خوش بخت شجاعت ، ایم کیو ایم سوشل فورم کے اراکین ، رشید جمال ، انور خان ترین ، میر عبدالجبار میر جت ، عبید اﷲ بلیدی سمیت ، معروف ادبی شخصیات ، مرحومہ کے عزیزواقارب کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔
بعد ازاں حق پرست سینیٹر محترمہ خوش بخت شجاعت اور ایم کیو ایم سوشل فورم کے ارکین نے مرحومہ کے بھائی انور مقصود سے ملاقات کرکے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کی بلند درجات کیلئے دعا بھی کی ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.