ویلنگٹن ٹیسٹ ، امپائر رچرڈ النگورتھ نے غلط نوبال سے آسٹریلوی بلے باز کو چانس دے دیا
ہفتہ 13 فروری 2016 12:04
ویلنگٹن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار13فروری- 2016ء) ویلنگٹن ٹیسٹ میں انگلش امپائر رچرڈ النگورتھ نے بریسویل کی جانب سے دن کے اختتامی اوور میں آسٹریلوی بیٹسمین ووگز کے بولڈ ہونے پر گیند کو’ نوبال ‘ قرار دے دیا حالانکہ ٹی وی ری پلے ان کے فیصلے کی نفی کرتا دکھائی دے رہا تھا ، اس معاملے پر آسٹریلیا کو فائدہ پہنچا ۔
(جاری ہے)
آئی سی سی کمیٹی نے دوران میچ فیلڈ امپائر کی جانب سے غلط ’ نوبال ‘ پر ریویو کو مسترد کردیا ، یہ تنازع آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میں پیش آیا ۔
اس معاملے پر آفیشل نے کہاکہ امپائر کی ’کال ‘ پر اس گیند کو غیرقانونی ہی خیال کیا جائے گا ، بیٹسمین نو بال کا اعلان ہونے پر اسے اسی مناسبت سے کھیلتا ہے ، ہم نے کرکٹ کمیٹی میں کئی بار اس پہلو پر بحث کی اور ہر مرتبہ اسی نتیجے پر پہنچے کہ غیرقانونی گیند کی بابت بیٹسمین کو بتانے کیلیے اس سے مناسب کوئی ذریعہ نہیں ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
ہندوستانی مداح کرسٹیانو رونالڈو کے آٹو گراف کیلئے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچے
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.