موبی لنک، وارد کے انضمام پر کسی قسم کا کوئی بیان نہ دیا جائے، کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان کی ٹیلی نار کو ہدایت
ہفتہ 13 فروری 2016 14:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 فروری۔2016ء) کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان نے ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار کو ہدایت کی ہے کہ موبی لنک اور وارد کے انضمام پر کسی قسم کا کوئی بیان نہ دیاجائے کیونکہ معاملہ عدالت میں ہے اور فیصلہ آنا باقی ہے۔
(جاری ہے)
اس سے قبل ٹیلی نار نے سی سی پی سے رابطہ کیاتھا اور موبی لنک وارد کے انضمام پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے امیدظاہر کی تھی کہ اس معاہدے کو روکاجائے کیونکہ اس سے ٹیلی کام انڈسٹری اور صارفین پر منفی اثر پڑیگا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سی سی پی ذرائع نے تصدیق کی کہ موبی لنک وارد کا کیس زیرسماعت ہے اور ٹیلی نار سمیت دیگر تمام فریقین کوہدایت کی گئی ہے کہ کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے فیصلہ سنائے جانے تک کسی قسم کی بیان بازی نہ کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.