مارچ اور اپریل کرپٹ حکومت کیلئے فیصلہ کن مہینے ہونگے ‘جنرل راحیل شریف کی کاوشوں سے کراچی میں امن و امان بحال ہوا ‘ بڑے بڑے ٹارگٹ کلر گرفتارہوئے ‘امید ہے افواج پاکستان پنجاب میں جلد آپریشن شروع کرے گی
عوامی تحریک پنجاب کے صدر چوہدری بشارت عزیز جسپال کی تین روزہ دورہ پنجاب سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 13 فروری 2016 17:54
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء) مارچ اور اپریل کا مہینہ موجودہ کرپٹ حکومت کے لیے فیصلہ کن مہینے ہونگے سپہ سالار افواج پاکستان جنرل راحیل شریف کی کاوشوں سے کراچی میں امن و امان بحال ہوا بڑے بڑے ٹارگٹ کلر گرفتارہوئے ہم امید کرتے ہیں کہ افواج پاکستان پنجاب میں جلد آپریشن شروع کرے گی اور پنجاب کے مذہبی اور معاشی دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچائے گی ۔
ان خیالات کااظہار پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے صدر چوہدری بشارت عزیز جسپال نے اپنے تین روزہ دورہ پنجاب سرگودھا ، چنیوٹ ، ساہیوال ، جھنگ سے واپسی پر اپنے دفتر میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جنرل راحیل شریف کو وزیر اعظم پاکستان کو لفٹ دی ہے کروائی نہیں موجودہ حکومت ضرب عضب آپریشن کو ناکام کرنے کے لیے پورا زور لگا رہی ہے پاکستان عوامی تحریک نے ضرب عضب کی حمایت میں ضرب امن ، ضرب علم مہم شروع کررکھی ہے کراچی سے لے کر خیبر تک ہر پاکستانی تک قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی فکر کوہر گھر تک پہنچایا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
کراچی میں 6 تا 8 مئی کے دوران ہیٹ ویو سے شہریوں کو بچانے کیلئے مارکیٹوں بس اسٹاپس سمیت مختلف مصروف مقامات پر پینے کے ٹھنڈے پانی کی سبیلیں لگائی جائیں گی
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.