چنیوٹ میں قانون کے محافظ خود قانون کی دھجیاں اڑانے لگے‘قانون کی چھتر چھایہ میں کھلے عام بجلی چوری
عدم ادائیگی پر پولیس چوکی سٹی کا میٹر کاٹ دیا گیا ‘جرائم کا خاتمہ کرنے والی پولیس نے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنا شروع کر دی
ہفتہ 13 فروری 2016 20:04
چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 فروری۔2016ء ) چنیوٹ میں قانون کے محافظ خود قانون کی دھجیاں اڑانے لگے۔کھلے عام بجلی چوری پکڑی گئی۔
(جاری ہے)
عدم عدائیگی پر پولیس چوکی سٹی کا میٹر کاٹ دیا گیا مگر جرائم کا خاتمہ کرنے والی پولیس بھی کسی سے کم نہیں، ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنا شروع کر دی تفصیل کے مطابق محکمہ واپڈاچنیوٹ نے بجلی کے بل کی عدم ادائیگی پر دو ہفتے قبل تھانہ سٹی چنیوٹ کی چوکی کا میٹر کاٹ دیا تھا۔
مگر قانون کے محافطوں نے سینے چوڑے کرکے خود ہی اتری ہوئی بجلی کی تاروں کو ڈائریکٹ مین تاروں سے کنکشن دیتے ہوئے چوکی روشن کر لی واپڈا حکام چنیوٹ کے مطابق پولیس چوکی نے گزشتہ چھ ماہ کا بل 80 ہزار روپے کی ادائیگی نہیں تھی مگر پولیس نے عدائیگی کی بجائے بجلی چوری شروع کر رکھی ہے۔مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.