کراچی،پریڈی میں پولیس مقابلہ، کالعدم تنظیم کا سہولت کار دہشت گرد گرفتار
اتوار 14 فروری 2016 11:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء) پریڈی میں پولیس سے مقابلے کے بعد دہشتگرد عثمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ساوٴتھ کے مطابق گرفتار دہشتگرد کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرتا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد سانحہ صفورا کے مرکزی ملزم سعد عزیز سے رابطے میں بھی تھا۔
(جاری ہے)
دوسری جانب لیاری کے علاقے پھول پتی لین میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی۔
کارروائی کے دوران زبیر پارک اور ایک سرکاری سکول کے میدان کے زیر زمین موجود بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق کارروائی گرفتار گینگ وار کے کارندے ریاض بابل کی نشاندہی پر کی گئی۔ فیڈرل بی ایریا جوہر آباد میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت افتخار کے نام سے کر لی گئی ہے۔ واقعہ ڈکیتی مزاہمت کا شاخسانہ ہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.