برطانیہ پاکستان کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،فلپ بارٹن
اتوار 14 فروری 2016 12:20
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 فروری۔2016ء) پاکستان میں تعینات برطانیہ کے ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور برطانوی تعاون سے تعلیم کے شعبہ میں 63لاکھ پرائمری سکول کے پاکستانی بچوں نے استفادہ کیا ہے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں ہائی کمشنر نے کہا کہ برٹش کونسل 2018ء تک انگریزی کے 10لاکھ اساتذہ کو تربیت فراہم کرے گی تاکہ پاکستان میں سکولوں میں انگریزی سیکھانے کے عمل میں ان کی معاونت کی جا سکے ۔
انہوں نے کہا کہ برٹش کونسل کے ذریعے ہر سال 2لاکھ 20ہزار پاکستانی برطانوی امتحانات میں حصہ لیتے ہیں جبکہ پاکستان کی 118یونیورسٹیوں کے ساتھ برطانیہ کی 90یونیورسٹیوں کی شراکت داری کو فروغ دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں معاونت کے ذریعے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.