زراعت میں خواتین کا کردار نمایاں ،صحیح سمت میں رہنمائی کرکے انقلا ب برپا کیاجاسکتا ہے‘ پارلیمانی سیکرٹری ویمن ڈویلپمنٹ
حکومت کی طرف سے دیہی خواتین کیلئے دو منصوبے شروع کئے گئے ہیں،فائدہ اٹھا نے کیلئے مالی امداد حاصل کریں‘ راشدہ یعقوب شیخ
اتوار 14 فروری 2016 13:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء)پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ ٹھیکیدار مافیا کے خاتمے کیلئے صوبہ میں ماڈل مویشی منڈیوں کا جال بچھا رہے ہیں جس کا آغاز شیخوپورہ سے کر دیا گیا ہے ، ماڈل مویشی منڈیوں کے قیام سے پرچی مافیا کا خاتمہ ہوگا اور مویشی پال افراد کو اپنے جانور کی صحیح قیمت مل سکے گی ۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں خواتین میں حکومت کی طرف سے جانور فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، کٹوں کو فربہ کر نے والوں اور انہیں پالنے والو ں کی امداد دینے کے لئے دو منصوبے شروع کردئیے گئے ہیں ،دیہی خواتین ان منصوبوں سے فائدہ اٹھا کر مالی امداد حاصل کریں، لائیو سٹاک اور زراعت کی ترقی کے لئے خواتین زرعی سائنسدان کی کمی ہر سطح پر محسوس کی جارہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.