وفاقی حکومت نے مظفر آباد اور راولاکوٹ ائیرپورٹ کے 10 ارب کے فنڈز دیگر منصوبوں پر لگا دیئے
اتوار 14 فروری 2016 15:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) وفاقی حکومت آزاد کشمیر کے ساتھ بھی ہاتھ کر گئی‘ مظفر آباد ائیرپورٹ اور راولاکوٹ ائیرپورٹ کی تعمیر کے لئے مختص 10 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کر دیئے ہیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ سال بجٹ میں 10 ارب روپے ان دو منصوبوں کے لئے مختص کئے گئے تھے لیکن اسحاق ڈار نے آزاد کشمیر میں ائیرپورٹ بنانے کی بجائے دیگر منصوبوں پر یہ رقم خرچ کر دی ہے وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطبق نواز شریف حکومت نے راولاکوٹ اور مظفر آباد ائیرپورٹ کی تعمیر کے منصوبے سرد خانے میں ڈال دیئے ہیں۔
آزاد کشمیر حکومت نے بھی وفاقی حکومت کے ساتھ اس سلسلے میں کوئی احتجاج نہیں کیا ہے۔ آزاد کشمیر کی عوام اور علاقے میں سیاحت کی ترقی کے لئے دونوں شہروں میں معیاری ائیرپورٹ تعمیر کرنے کا منصوبہ تھا اور اس منصوبہ کے لئے پی سی ون بھی تیار کیا جا چکا ہے لیکن فنڈز نہ ہونے کی بناء پر یہ منصوبے سرد خانے میں پڑے ہیں جبکہ وزارت خزانہ ان منصوبوں کے مختصف 10 ارب روپے دیگر صوبوں میں منصوبوں پر خرچ کر دیئے ہیںمزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.