ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 65ویں سالگرہ 19فروری دنیا بھر میں منائی جائے گی
120ممالک میں آپکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سیمینارز،اور دعائیہ تقریبات ہونگی
اتوار 14 فروری 2016 16:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 65سالگرہ کے موقع پر 19فروری دنیا کے پانچ براعظموں کے مختلف120 ممالک کے شہروں میں کیک کاٹ کر ڈاکٹر طاہر القادری درازی عمر اور صحت کیلئے شکرانے کے نوفل ادا کئے جائیں گئے ۔پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر گلگت بلتستان تمام شہروں ،دہیاتوں میں قائد انقلاب کی سیاسی ،سماجی،مذہبی،دینی،قانونی،عالمی امن کے حوالے سے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے سیمینارز کا انعقاد ہو گا۔
جبکہ مختلف شہروں میں بکروں کے صدقے اور ہسپتالوں میں مریضوں میں مٹھائیاں ،فروٹس اور پھولوں کے گلدستے تقسیم کئے جائیں گے۔اس سلسلے میں پاکستان عوامی تحریک کراچی کا مرکزی سیمینار دی ریفارمر ڈویثرنل سیکرٹریٹ گلشن اقبال میں ہو گاجس میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات ڈاکٹر طاہر القادری کی خدمات کو خراج تحسین پیش کریں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.