مالی مشکلات کی بنا پر کوئی طالب علم اپنی تعلیم ادھوری نہیں چھوڑسکے گا،ڈاکٹر زبیر احمد شیخ
محمد علی جناح یونیورسٹی میں ملک کو درپیش مسائل کے حل کے لئے تحقیق پر توجہ دی جائے گی، صدر محمد علی جناح یونیورسٹی یونیورسٹی کی جانب سے ہرممکن معاونت کی جائیگی ،تعلیم بغیر کسی دشواری کے مکمل کرے اور ڈگری لے کر ہی جائے، حلف برداری تقریب سے خطاب
اتوار 14 فروری 2016 17:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 فروری۔2016ء) محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر زبیر احمد شیخ نے کہا ہے کہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم کسی بھی طالب علم کو مالی وسائل کی کمی کی بنا پر اس کی تعلیم ادھوری رہ جانے کی نوبت نہیں آنے دی جائے گی ،یونیورسٹی کی جانب سے اس کی ہرممکن معاونت کی جائے گی تاکہ وہ یہاں اپنی تعلیم بغیر کسی دشواری کے مکمل کرے اور ڈگری لے کر ہی جائے۔
یہ بات انہوں نے گزشتہ روز یونیورسٹی کیمپس میں اسٹو ڈینٹس سوسائیٹیز کے عہدہ داروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پرانہوں زور دیا کہ اچھے تعلیمی ریکارڈ کے حامل طالب علموں کو اسٹوڈینٹس سو سا ئیٹیز میں صلاحیتوں کے بھر مواقع فراہم کئے جائیں تاکہ وہ صحتمند غیر نصابی سرگرمیوں کے ذریعے اپنی درسگاہ کا نام روشن کرسکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.