ترکی میں شو کرنے کے ساتھ وہاں کی ثقافت اور تہذیب کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ‘ ماریہ واسطی
حکومت پاکستان اپنے شمالی علاقہ جات میں سیاحت کے فروغ کے لئے انٹرنیشنل فورم پر سیاحت کا ڈیسک بنائے
پیر 15 فروری 2016 13:35
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 فروری۔2016ء) اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ ترکی میں شو کرنے کے ساتھ وہاں کی ثقافت اور تہذیب کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا اس بات پر خوشی ہوئی کہ مسلم ممالک میں آج بھی اسلامی روایات کو اولین ترجیح دی جاتی ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ گو کہ ترکی یورپ کا حصہ ہے مگر اس یورپی اقدار نہیں بلکہ اسلامی اقدار کی جھلک زیادہ نمایاں نظر آتی ہے اور وہاں پر سیاحت کے بہترین مواقع بھی ہیں ۔
ماریہ واسطی نے کہا کہ حکومت پاکستان کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے شمالی علاقہ جات میں سیاحت کے فروغ کے لئے انٹرنیشنل فورم پر سیاحت کا ڈیسک بنائے تاکہ غیر ملکی سیاحوں کو پاکستان کے شمالی علاقہ جات کا قدرتی حسن اور اس کے ساتھ ان کو مغلیہ دور حکومت کی شاندار عمارات دیکھنے کا موقع ملے جس سے پاکستان کی سیاحت فروغ پائے گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.