تھانہ ترنول کے علاقے میں غیر ملکی سفارتخانے کی لینڈ کروزرنے غریب محنت کش کو کچل دیا
پیر 15 فروری 2016 16:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 فروری۔2016ء) تھانہ ترنول کے علاقے میں غیر ملکی سفارتخانے کی لینڈ کروزرنے غریب محنت کش کو کچل دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سڑک کراس کرتے ہوئے غیر ملکی سفارتخانے کی لینڈ کروزر نے تلہ گنگ کے رہائشی شکیل احمد نامی محنت کش کو کچل دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔
(جاری ہے)
سفارتخانے کا عملہ زخمی شخص کو وفاقی دارالحکومت کے ایک نجی ہسپتال میں چھوڑ کر فرار ہوگیا جہاں اس کی حالت سخت تشویشناک ہے۔
محنت کش کے اہل خانہ نے بتایا کہ نجی ہسپتال نے شکیل احمد کودی جانے والی ابتدائی طبی امداد کا بل 5 لاکھ روپے بنادیا ہے اور انتظامیہ کا کہنا ہے خواہ زمین بیچو یا زیور ہمیں بل چاہیے۔ اہل خانہ نے بتایا کہ پولیس بھی کسی قسم کی کارروائی سے گریزاں ہے اور پولیس کا ایک اعلیٰ عہدیدار معاملے کو رفع دفع کرانے کیلئے متحرک ہوچکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.