کراچی منتقل ہونے کے باوجود لاہور کی سرشامیں آج بھی یاد آتی ہیں‘ مدیحہ شاہ
منگل 16 فروری 2016 12:17
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ کراچی منتقل ہونے کے باوجود لاہور کی سرشامیں آج بھی یاد آتی ہیں ، خاص طور پر لاہوری ناشتے جو کراچی میں دستیاب نہیں وہ گھر میں خود بنانے کی کوشش کرتی ہوں مگر اس طرح کے سری پائے ، نہاری ، پوری حلوہ اور لسی کراچی میں نہیں ملتی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں شادی کے باعث کراچی منتقل ہوئی ہوں مگر جب بھی میرا لاہور آنا ہوتا ہے تو میں لاہوری ناشتوں سے ضرور لطف اندوز ہوتی ہوں ۔
ایک سوال کے جواب میں مدیحہ شاہ کا کہنا تھا کہ اس وقت میں فیشن اور بوتیک کی وجہ سے اس قدر مصروف ہوں کہ کسی اسٹیج ڈرامے میں کام کرنے کا وقت ہی نہیں تاہم اگر کسی فلم کا اچھا سکرپٹ ہوا تو اس میں کام کرنے کے بارے میں سوچوں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.